پاکستان

میمو کمیشن، آئی ایس آئی چیف نےبیان جمع کرادیا

اسلام آباد (سٹاف نیوز) ڈایئریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جنس ایجنسی جنرل احمد شجاع پاشا اور امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے میموگیٹ سے متعلق  قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کو اپنا بیان جمع کروا دیا۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ یادرہے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے آئی ایس آئی چیف، حسین حقانی اور میمو گیٹ کے مرکزی کردار منصور اعجاز کو 24 جنوری تک اپنے بیان جمع کروانے کا حکم دیا تھا تاہم منصور اعجاز  نے ابھی تک اپنا بیان جمع نہیں کروایا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!