پاکستان

اسلام آباد:وحیدہ شاہ کا پولنگ عملے پر تشدد ،سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا

اسلام آباد(نامہ نگار) سپریم کورٹ نے ضمنی انتخابات میں پی پی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے 25 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ عملے پر تشدد کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے دی نیوز میں انیتا تراب کی جانب سے شائع ایک خط پر نوٹس لیا ہے جس میں انہوں نے واقعے کا ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔ چیف جسٹس نے 2 مارچ کو آئی جی سندھ، الیکشن کمیشن اور وحیدہ شاہ کو طلب کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker