پاکستان

اسلام آباد: وحیدہ شاہ کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(بیوروچیف)  وحیدہ شاہ تشدد کیس میں الیکشن کمیشن نے اپنا فیصلہ آج شام تک کیلئے محفوظ کر لیا ہے۔ پی ایس 53میں پی پی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے پولنگ عملے پر تشدد کیس کی سماعت آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہوئی جس میں طلبی کے باوجود وحیدہ شاہ پیش نہ ہوئیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے بھی واقعے کا از خود نوٹس لیا ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں کو پارٹی اثاثوں بارے تفصیلات جمع کرانے کی دی گئی ڈیڈ لائن ختم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker