پاکستان

اسلام آباد: خواتین کے عالمی دن کےموقع پر مسلم لیگ ق نے کیک کاٹا

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حیسن اور سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سیدنے خواتین کے عالمی دن پر کیک کاٹا۔ اس موقع پر شعبہ خواتین کی صدر مسزفرخ خان کے ساتھ ساتھ دوسری اراکین خواتین بھی موجود تھیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button