پاکستانتازہ ترین

وفاقی پولیس کی کارروائیاں، 13ملزمان گرفتار 60لیٹر شراب برآمد

islamabadاسلا م آباد(بیورو رپورٹ) وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیو ں کے دوران 13ملزما ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 60لیٹر شراب ، ایک گا ڑ ی ، پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے۔ جبکہ ا سلام آباد پولیس نے جنر ل ہو لڈ کے دوران47موٹر سائیکلز،پا نچ گاڑیوں بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لیے گے ۔31گاڑیوں کے کالے شیشے اتارے گئے۔سر چ آ پر یشن کے دوران مختلف مقا ما ت سے20مشتبہ افراد کو حر است میں لیا ،دس بھکا ر یو ں کے خلا ف بھی کا رروائی عمل میں لا ئی گئی۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسران کو ہد ایا ت جا ر ی کر تے ہو کہا کہ چیکنگ کو مزید مو ثر بنا ئیں جر ائم پیشہ عنا صر پر کڑ ی نظر رکھیں تا کہ وہ اپنے مذمو م مقاصد میں کا میا ب نہ ہو سکیں۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حالا ت کے مطابق ملازمان کو بر یف کر یں۔ کا لے شیشے والی گا ڑ یو ں ، اپلا ئیڈ فار ، گا ڑ یو ں و موٹر سائیکلو ں کے خلا ف سخت کا روائی عمل لا ئیں اس میں کسی قسم کی نر می یا رعا ئت برداشت نہیں کی جا ئے گی ۔ڈیو ٹی کے دوران کسی بھی قسم کی غفلت یا لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔ تمام افسران اپنے ایر یا میں سیکو ر ٹی کو مزید سخت کریں۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد محمد رضو ان نے اسلام آباد کے تمام زونل آفیسرز،ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کیں کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں سر چ آ پر یشن کر یں اورجرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھتے ہوئے ناکہ بندی پوائنٹس پر ڈیوٹی کو سخت کر یں اور شہر کے مختلف علاقوں میں گشت کو مزید بڑھائیں ۔ان ہدایات کی روشنی میں اسلام آ باد پولیس کے مختلف تھا نہ جا ت نے دوران جنرل ہو لڈ اپ کے دوران47موٹر سائیکلز،05گاڑیوں بغیر کا غذات قبضہ پولیس میں لیے گے ۔31گاڑیوں کے کالے شیشے اتارے گئے سرچ آ پر یشن20مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ۔جبکہ دس بھکا ر یو ں کے خلا ف بھی کا رروائی عمل میں لا ئی گئی۔ اس جنرل ہولڈ اپ کا بنیا د ی مقصداسلام آباد کو جرائم پیشہ عناصرسے پاک کرنا اور اسلام آباد کی سیکو رٹی کو فول پر وف بنا نا ہے تا کہ کو ئی شر پسند عناصر اپنے مذ مو م مقا صد میں کا میا ب نہ ہو سکے ۔ جبکہ تھا نہ کو ہسار پولیس کے صفدر حسین اے ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر شوگر اینڈ سپا ئس ریسٹو رنٹ سیکٹر F-7/1 میں ریڈ کرکے ملزمان انیس مسیح اور ارشد گل کو گرفتا ر کر کے ان کے قبضہ سے 60لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ رمنا پولیس کے محمد اشتیا ق اے ایس آئی نے ملزمان محمد پٹواری، زرداد حسین ، خیر ات علی اور اختر حسین کو گرفتار کر لیا جو بھیک ما نگ رہے تھے ۔ تھا نہ نیلو ر پولیس کے محمد انا ر سب انسپکٹر نے گرفتا ر ملزم شہبا ر بٹ کے انکشاف و نشا ند ہی پر خنجر بر آمد کرلیا۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے شوکت عبا سی اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم حسیب محمو د کو گرفتار کر لیا جوبغر اجا ز ت تیل فروخت کر رہا تھا ۔ تھا نہ سیکر ٹر یٹ پولیس کے خر م اسلم اے ایس آئی نے ملزم جا ن شیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے مسروقہ ٹیو ٹا کا ر نمبر IDE-3205 جس پر بو گس نمبر لگا ہو ا تھا بر آمد کرلی۔ ملزمان کے خلا ف علیحد ہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد محمدرضو ان نے تمام ایس ایچ اوزکی کارکردگی کو سراہا ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جار ی کر تے ہو ئے کہا کہ اپنے متعلقہ علاقوں میں چیکنگ کو مزید موثر بنائیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں گشت بڑھائیں تاکہ جرائم پیشہ افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے اور ان کے مذموم مقاصد کو ناکام کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button