پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد پولیس کی سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف کا رروائیاں،16ملزمان گرفتار

islamabad policeاسلام آباد(بیورو رپورٹ)وفا قی پولیس نے سما ج دشمن عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کار ، 1کلو20گرام چرس،400گرام ہیر وئن، 03مو بائل فون ،14ڈبے بئیر ، دو پسٹل اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد یا سین فاروق کی خصوصی ہد ا یا ت پر وفا قی پولیس نے 16ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔تھا نہ کو ہسار پولیس کے سہیل اکر م اے ایس آئی نے دوران گشت ملز م عقیل احمد سے 14ڈبے بئیر کے بر آمد کرلیے ۔ تھا نہ سیکر ٹیر یٹ پولیس کے فیض احمد اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عمر ان خا ن سے پسٹل32بو ر معہ10روند بر آمد کرلیے ۔ تھا نہ بہا ر ہ کہو پولیس کے غلا م محمد شاہ سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم زاہد قیصر سے ما ل مسروقہ ما لیتی 25ہزارروپے کا بر آمد کرلیا۔ ؂جبکہ محمد ما لک اے ایس آئی نے دوران گشت دو ملزمان اسد اور اعیل کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بو ر بر آمد کرلیا۔
تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے عبد الجبا ر سب انسپکٹر نے ملزم اسما عیل کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 30گر ام چر س بر آمد کرلی۔ تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے تنو یر حسین اے ایس آئی معہ پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر غیر اخلا قی سر گر میو ں میں ملو ث ملزمان شاہد محمو د ، رمیض یو سف اور اقراء کو گرفتار کرکے ان کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا۔جبکہ محمد فیا ض سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم عبد اللہ سے 400گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ تھا نہ سبز ی منڈ ی پولیس کے طا ر ق خا ن اے ایس آئی نے ملزم تا ج محمد کو گرفتار کر لیا جس نے بس میں لگے گیس سلنڈروں کے متعلق کو ئی اجا زت نا مہ پیش نہ کو سکا ۔سی آئی اے پو لیس کے محمد تسنیم اے ایس آئی نے 04ملزما ن با بر حسین ، محمد عادل ، فہد حسین اور ساجد کو گرفتا ر ان کے قبضہ چھینے گئے 03مو بائل فون برآمد کر لیے ۔ اینٹی کا لفٹنگ سیل پو لیس کے میاں نو ر اللہ اے ایس آ ئی نے ملز م امجد علی کرولا کا ر نمبر ACK-971ما لیتی 07لا کھ قبضہ لیبا رٹری کروانے پر ٹمپرڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ بنی گا لہ پو لیس کے محمد اشرف سب انسپکٹر نے دوران ملز م عمران سے 1کلو 20گر ام چرس بر آمد کر لی۔ملزمان کے خلا ف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔ ایس ایس پی اسلام آباد یا سین فاروق نے پولیس افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ایس ایس پی اسلام آ بادنیتما م ایس ایچ او ز سے کہا کہ ناکہ جات اور پٹرولنگ ڈیوٹی کو مزید سخت کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کی کڑی نگرانی کی جائے اور ان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مہیا کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker