پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد میں بارش موسم خوشگوار،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

اسلام آباد﴿بیورو رپورٹ﴾اسلام آباد اور گرد ونواح میں پیر کی صبح سحری میں موسلا دھار بارش نے جل تھل کر دیا جس کی و جہ سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔سڑکوں پر کئی مقامات پر پانی کھڑا ہو گیا اور کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔بارش نے موسم میں پیدا ہوتی گرمی کو ایک مرتبہ پھر کاٹ کررکھا دیا۔بارش کی پھوار نے چہروں پر نکھار اور دلوں میں بہار لانے کا پیغام بھیجا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button