پاکستان
اسلام آباد: سینیٹ کے انتخابات 2 مارچ کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن
اسلام آباد:(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 2 مارچ 2012 کو سینیٹ کے انتخابات کا اعلان کردیا۔ امید وار 13 اور 14 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کر سکتے ہیں۔ سینیٹ کی 54 نشستوںپر انتخابات ہونگے۔