پاکستان

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی اور ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  ذرائع کے مطابق، آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی، خطے اور پاک افغان سرحدوں کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو بلوچستان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں  صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 20 نومبر کوطلب کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker