پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم کا چوہدری نثار علی سے ٹیلفونک رابطہ

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کو ٹیلی فو ن کیا اور اپوزیشن کو باہمی معاملات میں حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وزیراعظم نے بطور قائد حزب اختلاف چوہدری نثار کےکردار کی تعریف کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ حکومت اور اپوزیشن کےدرمیان تمام معاملات باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے۔ اس موقع پر ملکی مسائل خاص طور پر لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ راجہ پرویز اشرف کا وزیراعظم منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا اپوزیشن سے پہلا سیاسی رابطہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں  افغانستان،10سالہ خودکش بمبار لڑکی گرفتار ،میڈیا کے سامنے پیش

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker