پاکستان

ملک کے معروف ادیب اور شاعر ضیا ءجالندھری کے انتقال پر مشاہد حسین سید کا گہرے رنج وغم کا اظہار

اسلام آباد(پریس ریلیز):پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید نے ملک کے معروف ادیب ، شاعر اور سابق ایم ڈی پی ٹی وی ضیا ءجالندھری کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ االلہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم نواز شریف کا عید پر نریندر مودی کو آموں کا تحفہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker