پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد : تھانے میں ملزم کی مبینہ خودکشی ، محرر گرفتار

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ مندرہ کے حوالات میں ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ملزم نے مبینہ خودکشی کر لی ہے جس پر تھانے کے محرر سمیت چار اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ۔ حکام کے مطابق مقدمہ درج ہونے پر محرر کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ اے ایس آئی اور دیگر دو اہلکار فرار ہوگئے ہیں ۔

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button