تازہ ترینفن فنکار

نامور فنکار اسماعیل تارا انتقال کر گئے

کراچی(پاک  نیوز)سٹیج اور ٹی وی کے نامور فن کار اسماعیل تارا کراچی میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کاکہناہے کہ اسماعیل تاراکراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،اسماعیل تاراتین روز سے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے ،اہل خانہ کاکہناہے کہ اسماعیل تارا کے گردے فیل ہو گئے تھے ،آج صبح اسماعیل تارا کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیاتھا۔ہردلعزیزمعروف فنکار73 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button