تازہ ترینکھیل

اسپین یورو کپ 2012 کا مسلسل تیسری بارچمپئین

کیوی (نمائند سپورٹس )یورو کپ2012 کے فائنل نے اسپین نے اٹلی کو4-0 سے ہرا کر فتح حاصل کرلی۔نمائندہ پاک نیوز کے مطابق کیوی میں کھیلے گئے میچ میں اسپین نے خوبصورت کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے دفاعی چمپئن اسپین نے اٹلی کو 4-0 سے ہرا کر اعزاز کا دفاع کیا ۔اٹلی نے کھلاڑی اسپین کے سامنے بے بس نظر آئے اور وہ کوئی بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔اسپین نے مسلسل تیسری مرتبہ یورو کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔اسپین کی فتح سے ملک بھرمیں جشن جاری ہے ۔70 ہزار سے زائد شائقین نے یہ میچ اسٹیڈیم میں جبکہ دنیا بھرمیں فٹبال کے کروڑوں شائقین نے یہ میچ اپنے گھروں میں دیکھا اور اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker