بین الاقوامیتازہ ترین

اسرائیل بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کو رہا کرنے پر راضی

جرسلیم(مانیٹرنگ سیل)اسرائیلی حکام نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کر د ی اسرائیلی حکام نے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی کو بھوک ہڑتال ختم کرنے کے معاہدے پر رہا کرنے کی رضامندی ظاہر کر د ی حکام کے مطابق فلسطینی قیدی سینتس سالہ قادر عدنان پچپن دن سے بھوک ہڑتال پر ہیں انھیں دو ہفتوں بعد بارہ جولائی کو رہا کردیا جائے گا قادر عدنان کی حالت نازک ہے اور وہ اسپتال میں ہیں انتظامی حراست کے تحت اسرائیل کسی بھی شخص کو قید میں رکھ سکتاہے قادر عدنان کو اسرائیل نے اس سے قبل کئی بار گرفتار کیا ہے اور آخری بار انھیں گذشتہ سال جولائی میں گرفتار کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:بجلی بچانے اور صارفین پر بلوں کا بوجھ کم کرنے کیلئے صارفین کو انرجی سیور کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker