پاکستانتازہ ترین

’’متحدہ دینی محاذ‘‘ کے نام سے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یوآئی(س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے 5 جماعتوں پر مشتمل ’’متحدہ دینی محاذ‘‘ کےنام سے نئے سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ متحدہ دینی محاذ میں جمیعت علمائے اسلام (س)، جے یوآئی نظریاتی، اہلسنت والجماعت، جے یوپی سواداعظم اور جمیعت اہلحدیث شامل ہیں۔ مولانا سمیع الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی سے ابھی مشاورت مکمل نہیں ہوئی تاہم وہ بھی جلد اس محاذ کا حصہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد میں دیگر دینی جماعتوں کو بھی شمولیت کی دعوت دیں گے۔ ایم ایم اے صرف مولانا فضل الرحمان کا نام ہے۔

یہ بھی پڑھیں  کیسے قیدی؟

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. MDMP comprises some terrorist leaders also. Where is the state? where is the law? where is the Judicary? where is the scruitny of condidates by Election Commission of Pakistan? How and Why the world-wide known terorist leaders are running their election compaign? Is this free, fair, fair and just election? The terriorists who must be hanged or impriosned in Jail are going now to represent and legislate in the Higheist constitutional Institutions…………..

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker