تازہ ترینکالممرزا عارف رشید

اتنا بڑا سانحہ ہو جانے کے بعد بھی

mirza arifجب بھی ملک میں سانحہ ہو تا ہے فوری طور پرکہا جاتاہے سانحہ پر مذمت کرتے ہیں ادھر سانحہ ہوا دوسری طرف بیان آنے شروع ہو جاتے ہیں وہی باتیں ہر بار کی جاتی ہیں نہیں چھوڑے گئے۔ ملزموں کو کفرے کردار تک پہنچاکر ہی دم لیے گئے فوری طور پر اجلاس طلب کیے جاتا ہیں کمیٹی بنادی جاتی ہیں اتنے میں معملہ کچھ ٹھنڈا بھی ہو جاتا ہے قیام پاکستان سے لیے کر 2016تک بہت سی کمیٹیاں بنائی گئی اُن کیا ہواقانون بنا دیا گیا ہے قانون میں ترمیم کر دی گئی ہیں بہت جلد اصل ملزم پکڑے جائیں گئے حقیت کیا ہوتی ہے بتایا کچھ اور جاتا ہے وزیرداخلہ کوئی بات کرتے ہیں صوبائی وزیراعلی بلوچستان کچھ اور کہتے ہیں ثبوت کی بات انہوں کی چیف آف ارمی سٹاف کو بتانا یہ کام را کا ہے سانحہ کے تمام ثبوت ہمارے پاس موجود ہیں جبکہ بتانا حکومت کو ہوتا ہے تمام ثبوت افواج پاکستان کے سامنے رکھنا وزیراعلی کو موجودہ حکومت پر یقین نہیں تھا ؟ کراچی کا مسلہ ہو تو چوہدری نثار پریس کانفرنس کر لیتے ہیں اور کہا جاتا ہے وفاقی حکومت رینجر کے ساتھ ہے اتنے بڑا سا نحہ ہو جانے پروزیرے دا خلہ کی خاموشی کیوں ؟ وزارت خارجہ اس ملک کے لیے بہت اہم ہے پاکستان کا کبوتر بھی بھارت میں نظر آجائے تو بھارتی وزیرے خارجہ شور کرتا نظر آتا ہے کہ پاکستانی کبوتر کیوں ہمارے ملک کی طرف آگیا ہے ایک ہمارا ملک ہے کہ اتنا بڑا سانحہ ہو جانے کے بعد بھی کوئی خارجہ پالیسی نظر نہیں آئی دنیا کو بھارت اصلی چہرہ دیکھنا کتنا ضروی ہے اقوام متحدہ کے فورم پر ثبوت پیش کون کرے گا بھارت پاکستان پر الزام تراشی کرتا ہے نظر آتا ہے وزارت خارجہ تو اس ملک کے لیے کیتنی اہم ہے ؟ دوسرے ملکوں سے کون بات کریں گئے وزیر اعظم پھر اس کے لیے کسی وزیر کی ڈیوٹی لگائی جائے گئی یہاں اپنی وزارت پرکی بات کی نہیں جاتی دوسری وزارت پر اگر بات کرنی ہو تو سب وزیر بھاگ کر سامنے آجاتے ہیں کسی کی پگڑی اُچھالنی ہو تو ایسے بات کرتے ہیں جیسے ان سے بہتر کوئی جانتا نہ ہو سانحہ کوئٹہ پر کیوں سب چپ ہیں بھارت پر جب بات کرنی ہو تو سب وزیر اس طرح بہوش ہو جاتے ہے جیسے ملک میں کچھ ہو ا ہی نہیں اس وقت تمام باتیں ایجنسیوں ں کے خلاف ہو رہی ہیں اُس وقت باتیں کرنے والے کہا ہوتے ہیں جب ایجنسیاں پہلے رپوٹ دیتی ہیں کب کیا ہونا ہے رپوٹ مل جانے کے باوجود کچھ بھی نہیں ہوتا وزیرے داخلہ نے اسمبلی کے فورم پر بتایا کہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے ان دونوں اداروں میں ڈیپوڈیشن اور کنڑیکٹ آفیسر کو لگایا جائے گا تو ایسا ہی ہو گا کیوں کہ شناختی کارڈ یا پھر پاسپوٹ دہشتگرد وں کے پاس ثابت ہو جانا ایک المیہ ہے پاسپورٹ میں مہذ ب تک تبدیل ہو جاتے ہیں احمدی کو مسلمان تو کہی ہندو کو مسلمان بنا دیا جاتا ہے نام تک بدل جاتے ہیں اگر اب بھی توجہ نہ دی گئی تو پھر سانحہ ہو سکتا ہے پورے ملک میں سب سے پہلے ان افسران کا احتساب کیا جائے کنڑیکٹ افسران کو پکڑ کر پوچھا جائے پھر حساس اداروں پر بات کی جائے پاسپورٹ اور شناختی کارڑ بھی اہم ہیں ڈیپوڈیشن پر کام کرنے والے افسران کو واپس اپنی جگہ بھیجنا ہو گا کیوں کہ بہت سے غلط کاموں میں ایسے افسران بھی شامل ہوتے ہیں ۔جب دو نمبر پاسپورٹ یا پھر شناختی کارڑ بنایا جاتا ہے تو ان لوگوں کے سفارشی کہی باہر سے نہیں آتے بلکہ اپنے ہی ملک کے ہوتے ہیں کوئٹہ کے دہشتگرد کے پاس شناختی کارڈ کہا سے آیا اور کس طرح بنایا گیا کچھ عرصہ پہلے را کا کا ایجنٹ کوئٹہ سے پکڑ ا گیا اُس کے پاس جعلی شناختی کارڈ تھااور پاسپوٹ بھی ہو گا کہا سے أیا اور کس افسر نے بنایا تھا پورے ملک میں ایسے بہت سے جعلی کام ہو رہے ہیں ڈی جی شناختی کارڈ ہو یا ڈی جی پا سپوٹ ان دونوں میں کوئی جواب دے ہے اس بات کا ۔ آج بھی پورا ملک جنگ کی حالت میں ہے ۔ 1947پھر5 196کی جنگ میں اتنی لاشیں نہیں اُٹھائی گئی جیتنی دہشتگردوں کی وجہ سے اب اُٹھنا پڑ ی رہی ہے کبھی اداروں کو نشانہ بنایا جاتاہے تو کبھی معزز ججوں کبھی وکیلوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے عام شہری تو ویسے بھی محفوظ نہیں ہے اس ملک میں دہشتگرد کہا سے آتے ہیں ۔قیمتی جانوں کو نشانہ بنا تے ہیں بعد میں اس بات غور کیا جاتا ہے کس تنظیم نے ایسا کیا ہو گاکون ایسا کر سکتا ہے طالبان یا پھر بھارتی ایجنسی را ؟ پاکستان کے عوام بزدل نہیں ہیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتی ہے حکومت پاکستان کو اب اپنی پالیساں بدلنا ہوگئی بھارتی دہشتگردی کے تمام ثبوت عالمی دنیا کے سامنے رکھنے ہوگئے اقوام متحد ہ کو بتانا ہوگا کہ بھارت کی سوچ پاکستان کے بارے میں کیا ہے ایسا سب کچھ وزیرے خا ر جہ ہی کر سکتا ہے عالمی قانون کے مطابق بھارت کے خلاف پابندی لگانی بہت ضروری ہے اس وقت ملک کے لیے خارجہ پالیسی بہت اہم ہے حکومت کو اس طرف توجہ دینی ہوگئی اور دشمن پر نظر رکھنا ہوگئی عالمی دنیا کے سامنے ثبوت پیش کر کے بتانا ہوگا بھارت کس طرح پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے س ؟؟

یہ بھی پڑھیں  کولمبو ٹیسٹ،سری لنکا کے دوسری اننگز میں دووکٹوں پر 177 رنزبنا لیے

note

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker