علاقائی

جیکب آباد: وین اور ٹرک کے تصادم سے آٹھ افراد زخمی

جیکب آباد(سٹاف رپورٹر) بائی پاس کے قریب مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم سے خاتون اور بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔۔حادثہ اُس وقت پیش آیا جب جیکب آباد سے گڑھی خیرو جانے والی تیز رفتار مسافر وین سامنے سے آنے والے  ٹرک ٹکراگئی  جس کے نتیجے میں مسافر وین الٹ گئی۔۔۔حادثے میں وین میں سوارخاتون اور بچوں سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے ۔۔زخمیوں کو سول اسپتال جیکب آباد منتقل کردیا گیا ہے۔۔جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker