بین الاقوامیتازہ ترین

مسجد نبویؐ میں نعرے بازی، گرفتار پاکستانی کو قید و جرمانے کی سزا

جدہ(ڈیسک نیوز) مسجد نبویؐ میں سیاسی نعرے بازی اور شور شرابہ کرنے پر گرفتار ایک پاکستانی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنادی گئی۔مسجد نبویؐ میں 27 رمضان المبارک میں شہباز شریف کی کابینہ کے ارکان کے پہنچنے پر چور اور غدار کے نعرے لگانے کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد مقامی انتظامیہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا گیا تھا۔مدینہ منورہ کی عدالت نے ایک پاکستانی شہری کو سزا سنادی۔ محمد طاہر کو 3 سال قید اور 10 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button