پاکستانتازہ ترین

آصف زرداری غلام اسحاق خان کی طرح کے صدر نہیں: جہانگیر بدر

اسلام اباد(بیورو رپورٹ)  پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر بدر نے کہا ہے کہ آصف زرداری غلام اسحاق خان کی طرح کے صدر نہیں۔ اصغر خان کیس کے فیصلے میں پیسے لینے اور دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔اسلام اباد میں تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جہانگیر بدر نے کہا کہ صدر کا عہدہ اور آئی جی ائی کا فیصلہ الگ چیز ہے۔ آصف زرداری غلام اسحاق خان کی طرح کے صدر نہیں۔ انہیں پارلیمنٹ اور جمہوری اداروں نے منتخب کیا۔ جہانگیر بدر کا کہنا تھا کہ حکومت اور پارلیمنٹ کو ختم کرنے کیلئے وسائل استعمال کرنے والوں کو کٹہرے میں لانا ہو گا۔ ماضی میں جرنیلوں اور بیوروکریسی نے جمہوریت کو تباہ کیا

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ:پانچ افراد نے دوشیزہ اور بچے کو اغوا کر لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker