تازہ ترینعلاقائی

لاہور : جعلی پیر نے 14 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (مانیٹرنگ سیل) لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ رونما ہوگیا، 14 سال کی لڑکی جعلی پیر کے ہتھے چڑھ گئی، علاج کے بہانے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ جنوبی چھاؤنی کی رہائشی لڑکی کو جگر کے علاج کیلئے پیر کے پاس لے جایا گیا، جہاں اس نے علاج کے بہانے اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا، پوليس نے مقدمہ درج کرکے جعلی پیر کی تلاش شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم سلیکٹڈ تو ہے، اب ریجکٹڈ بھی ہوگا: مریم نواز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker