تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:جعلی پریس کارڈ بنا کر خود کو صحافی ظاہر کرنے والا فراڈیا گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار)جعلی پریس کارڈ بنا کر خود کو صحافی ظاہر کرنے والا فراڈیا گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ ستراہ کے علاقہ ہچڑ کے رہائشی ارشد نذیر عرف کمانڈو نے ایک مقامی میگزین کے جعلی پریس کارڈ بنا رکھے تھے اور خود کو اس میگزین کا چیف ایڈیٹر ظاہر کر کے اپنے ساتھیوں سیف علی ،وسیم احمد ،نسیم احمد کے ہمراہ سادہ لوح دیہاتیوں کو بلیک میل کر کے ان سے رقم بٹورتا تھا کہ خلاف میگزین آئی سی ٹی کے چیف ایڈیٹر مدثر رضا کاظم نے مقامی تھانہ میں درخواست دی ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker