پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ: پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا

کوئٹہ(پاک نیوز)حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کی جانب سے آج کوئٹہ میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔اپوزیشن اتحاد کی جانب سے ملک میں مہنگائی کے خلاف ایوب اسٹیڈیم سے ریلی نکالی جائے گی اور ایدھی چوک پر جلسہ ہوگا۔احتجاجی جلسے سے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان، محمود اچکزئی، عبدالمالک بلوچ، آفتاب احمد شیر پاؤ، سردار یعقوب ناصر سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سرائے عالمگیر:حکومت اوراپوزیشن افراتفری کی بجائے پاک فوج کی پشت پناہی کریں،پیرتبسم اویسی

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker