پاکستانتازہ ترین

ترین گروپ کاحکومتی جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک نیوز) ترین گروپ نے مائنس بزدار کے بعد ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد جلسے سے لاتعلقی کا فیصلہ کیا ہے۔ترین گروپ کی جانب سے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ترین گروپ کے اراکین 27 مارچ کو اسلام آباد جلسے میں نہیں جائیں گے اور جلسے میں نہ جانے کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا گیا۔گروپ اراکین نے فیصلے سے جہانگیرترین کو بھی آگاہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button