پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا

اسلام آ باد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جماعت اسلامی کو ترازو کا نشان الاٹ کردیا۔ tarazoتحریک انصاف نے بھی ترازو کے نشان کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی تھی تاہم اب تحریک انصاف کو پہاڑ یا ٹارچ کا نشان ملنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  فٹ بال ورلڈکپ:ایران اورنائیجیریاکا میچ برابر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker