تازہ ترینعلاقائی

قصورکے نواح جمبرمیں ڈاکودوکانوں میں گھس کرلاکھوں روپے نقدی،اورسامان لوٹ کرفرار

phool negarبھائی پھیرو ( نامہ نگار) موٹر وے جمبر کے دفتر کے قریب سر شام چار نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے چار دوکانوں میں گھس کر لاکھوں روپے نقدی،اور قیمتی سامان سے محروم کردیا۔مزاحمت پر ایک تاجر کو گولی مارکر شدید زخمی کردیا۔تفصیلات کے گزشتہ روز چار مسلح ڈاکو سر شام جمبر موٹروے دفترکے قریب واقع اصغر کی دوکان پر گھس آئے اورانیس ہزار نقدی،اور گاہک سے بارہ ہزار گن پوائینٹ پر چھین لیے ۔اسی طرح ارد گرد کی مزیدتین کانوں سے بھی لاکھوں روپے نقدی،موبائیل اور دیگر سامان لوٹ لیا اور مزاحمت پر ایک دوکاندار کو گولی مارکر شدید زخمی کر دیا۔ڈاکو کافی دیر لوٹ مار کرتے رہے مگر اطلاع کے باوجود موٹر وے پولیس سوئی رہی۔تھانہ صدر بھائی پھیرونے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی

یہ بھی پڑھیں  کفرٹوٹا خداخدا کرکے،پاکستان نے دوسرا ٹی20 میچ 6رنز سےجیت لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker