تازہ ترینعلاقائی

قصور:جمبرکلاں میں سابق اے ای او تعلیم کی والدہ قضائے الہی سےوفات پاگئیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جمبر کلاں میں سابق اے ای او تعلیم کی والدہ قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔نماز جنازہ میں وکلا،محکمہ تعلیم کے افسران،اساتزہ اور عوام کی کثیر تعداد میں شرکت۔تفصیلات کے مطابق سابق اے ای او تعلیم چوہدری شمشیر خاں ایڈووکیٹ کی والدہ طویل علالت کے بعد قضائے الہی سے وفات پاگئیں۔ انکی نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے چوہدری عرفان ، شکیل عبد اللہ ، چوہدری محمد اکبر ، چوہدری خوشی محمد ،مسلم لیگ ن کے سید ذاکر حسین شاہ ،عقیل خاں سمیت وکلا،محکمہ تعلیم کے افسران،اساتزہ اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ نماز جنازہ کے بعد انہیں جمبر کلاں کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button