علاقائی

جمبر:پولیس چوکی جمبرنےمتعدد واردات میں ملوث تین ڈاکو کو گرفتارکرلیا

جمبر(کرائمر رپورٹر) جمبر چوکی کے انچارج غلام عباس کی قیاد ت میں دوران ڈکیتی تین ڈاکو گرفتار اور دو فرار ہونے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق جمبر چوکی کے انچارج غلام عباس نے پاک نیوز کے کرائم رپورٹر سید ذاکر شاہ کو بتایا کہ رات کو پولیس نے دوران ڈکیتی تین ملزم بلال ، جاوید اور ندیم کو موقع پر گرفتار کرلیا جبکہ اللہ دتہ وٹو اور سیف فرار ہونے میں کامیاب۔ دوران تفتیش ملزمان نے بہت سی وارداتوں کا انکشاف کیا۔ ملزمان نے جمبر میں مختلف جگہوں پر پانچ مکان کرائے پر بھی لے رکھے ہیں۔ابھی تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:راناخاندان کی کامیابی پر ن لیگ کے کارکنوں کا جشن،ڈھول کی تھاپ پر رقص،مٹھائیاں تقسیم

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker