تازہ ترینعلاقائی

جمبر:سینچر ی پیپر بورڈ مل میں آ گ لگنے سے بھاری نقصان

بھائی پھیرو ﴿ نامہ نگار ﴾سینچر ی پیپر بورڈ مل میں آ گ لگنے سے بھاری نقصان ۔ارد گرد سے فائر بر گیڈکئی گھنٹے آ گ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ۔ مگر آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینچری پیپر بورڈ مل میں پڑے ہوئے بھوسہ کو اچانک آ گ لگے کئی جو کہ دیکھتے ہی دیکھتے پھیل گئی اور آگ کے شعلے آسمان سے باتیں کرنے لگے ۔ ارد گرد کے علاقوں سے فائر بر گیڈ منگوائے گئے ، لیکن کئی گھنٹوں بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ جس سے مل کا بھاری نقصان ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں  مشال خان قتل کیس کا فیصلہ 7 فروری کو سنایا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker