بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾اُوباش نو جوان کی چار سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ۔ شور مچانے پر فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں جمبر کلاں میں محمد آصف کی چار سالہ بچی گلی میں کھیل رہی تھی کہ ملزم نوید اُسے بہلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا اور اس سے زیادتی کی کوشش کرنے لگا بچی کے شور مچانے پر موقع سے فرار ہو گیا ۔ تھانہ صدر میں مقدمہ درج ۔
You must be logged in to post a comment.