تازہ ترینعلاقائی

جمبر: گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاجی ریلی کل جمعہ کے بعد نکالی جائے گی۔

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں حضور اکرم کی شان میں گستاخانہ فلم بنانےکے خلاف احتجاجی ریلی کل جمعۃ المبارک کے بعد نکالی جائے گی۔ ریلی مسجد فاروق اعظم سے شروع ہوگی جو جمبر اڈا پر اختتام پذیر ہوگی۔ ریلی تمام مذہبی جماعتیں، مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی، گورنمنٹ سکول اور تمام پرائیویٹ سکولز کی طرف سے مشترکہ نکالی جائے گی۔ ریلی میں شریک شرکا کو پرامن رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب کا بجٹ آج پیش ہو گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker