تازہ ترینعلاقائی

جمبر:یونائیٹڈ نیشن راجپوت فورم پنجاب کے صدر راناافتخار کا ضلع مظفرگڑھ کا دورہ

جمبر(نامہ نگار)جناب رانا افتخار احمد صدر یونائیٹڈ نیشن راجپوت فورم پاکستان پنجاب یوتھ کا ضلع مظفرگڑھ کا دورہ تھرمل پاور کالونی پر راجپوت برادری اور MNA جمشید دستی کے بھائی جاوید دستی نے بھرپور استقبال کیا اور رانا افتخار زندہ باد راجپوت اتحاد زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے اور تھرمل پاور کالونی کے بعد علی پور میں چویدری اعجاز سرور راو شعیب اور وہاں کے راجپوتوں سے ملاقات اس کے بعد تحصیل جتوئی میں راو یوسف کوارڈینیٹر UNRF اور راجپوت برادری سے ملاقات کی اور پھر ضلع خانیوال راجپوتوں سے ملاقاتیں کبیر والامیں راناارشد نواں شہر میں بلال اور ASI رانا زولفقار سٹی خانیوال میں راو انتظار (R) DSP ایڈوکیٹ راو بلند اختر ایڈوکیٹ راو کاشف اور ایڈوکیٹ رانا طارق سے ضلع بار کونسل خانیوالکچیری میں ھوئی رانا افتخار جو کے پورے پنجاب میں راجپوتوں کو ایک پلٹ فارم پر اکٹھا کرنے کے لیے جدوجہد کر رھیں ھیں ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button