علاقائی

جمبر: عید میلادالنبی کے سلسلے میں مشعل بردار جلوس

جمبر(رانا محفوظ نامہ نگار) دعوت اسلامی اورسنی تحریک جمبر کے زیر اہتمام ایک مشعل بردار جلوس نکالاگیا۔ جلوس جامع مسجد جمبر سے شروع ہوکر جمبر اڈا پر ختم ہوا۔ ریلی کی قیادت مقامی علما کرام نے کی۔ جلوس میں جمبر کے ہر طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی:واپڈا شکایات سیل دفتر میں موجود عملہ کا شہریوں کے ساتھ نامناسب اور ناروا سلوک

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker