علاقائی

پھولنگر:نا معلوم چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے ٹائر ٹرک میں ڈال کر فرار

بھائی پھیرو﴿نامہ نگار﴾ جمبر موڑ۔نا معلوم چور دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے ٹائر ٹرک میں ڈال کر فرار ہو ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی اڈا جمبر موڑ پر واقع دکان مسقط ٹائر ورکس کا مالک محمد عارف رات اپنی دکان کے تالے بند کر کے گھر چلا گیا ۔ رات کے کسی حصہ میں نا معلوم چور آئے اور اسکی دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے ٹائر ٹرک میں ڈال کر دکان کا صفایا کر گئے ۔ تھانہ صدر بھائی پھیرو میں مقدمہ درج۔

یہ بھی پڑھیں  ڈی پی او قصورجواد قمر کی ہدایت پر ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker