علاقائی

جمبر: 12 ربیع الاول کوجماعت اسلامی کی پتوکی میں سیرت النبی کانفرنس

جمبر(نامہ نگار) 12 ربیع الاول (5 فروری) بروز اتوار ایک بجے کچہری چوک پتوکی میں ’’سیرت النبی‘‘ کانفرنس منعقد ہوگی۔ جس سے حافظ سلمان بٹ مرکزی رہنما جماعت اسلامی خطاب فرمائیں گے۔ کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی قصور حافظ نذیر احمد اور دیگر مقامی رہنما بھی خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا دورہ واہ کینٹ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker