علاقائی

جمبر: شاندارانتظامات کرنے پرہائی سکول کےہیڈماسٹر کو مبارکباد، پرائیویٹ سکول ایسوایشن جمبر

جمبر(نامہ نگار)  پنجاب ایگزامینشن ایجوکیشن کے تحت کلاس پنجم کے ہونے والے امتحانات آج ختم ہوگئے۔ گورنمنٹ ہائی سکول جمبر میں پنجم کلاس کے دوسنٹر بنائے گئے۔ دونوں سنٹروں میں سکول انتظامیہ کی خصوصی کاوش اور عملے کی محنت سے پرامن رہے۔ جبکہ گورنمنٹ سکول جمبر کو ریڈ زون میں شامل کیا ہوا تھا۔ شاندار انتطامات کرنے پر سکول کے ہیڈماسٹر اور امتحان کے آر آئی  وقار احمد کو پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز نے مبارکبادی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : قدرتی آفات سے بچاؤ کا بنیادی علم اور عملی تربیت جہاں محفوظ معاشرے کے لئے بنیادی کلید ہے . عمر جاوید

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker