علاقائی

جمبر: وحیدہ شاہ کے خلاف کاروائی کی جائے ورنہ ملک گیر احتجاج کریں گے،شفیق احمد خان

جمبر(نامہ نگار رانا محفوط) ایلیمنٹری سکول ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن تحصیل پتوکی کے صدر شفیق احمد خان اور دیگر رہنماؤں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی پی پی کی ایم پی اے وحیدہ شاہ کا خاتون ٹیچر پر تشدد انتہائی گھناؤنا فعل ہے۔ اساتذہ کی تذلیل ہر گز برداشت نہ کی جائے گی۔ حکومت وحیدہ شاہ کے خلاف سخت کاروائی کرے ورنہ اساتذہ ملک گیر احتجاج کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  سبی:شہر سے ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے لیے ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن کی زیر صدارت اجلاس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker