علاقائی

جمبر: میاں شہباز شریف کو پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد،ذاکر شاہ، عقیل خان

جمبر(نامہ نگار) مسلم لیگ ن جمبر کے رہنما سید ذاکر شاہ ، سابق کونسلرعقیل خان  اور رانا محفوظ علی نے پنجاب کے وزیرا علٰی میاں شہباز شریف کو مسلم لیگ ن پنجاب کا بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکبادی اور امید ظاہر کی کہ ان کی صدارت میں مسلم لیگ ن دن دگنی اور رات چوگنی ترقی کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں  تحریک انصاف برسراقتدار آ کر موجودہ نطام کو تبدیل کرے گی،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker