شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر: مقامی گتہ فیکٹری میں دو مزدور ہلاک

جمبر: مقامی گتہ فیکٹری میں دو مزدور ہلاک

جمبر(نامہ نگار)خالد سعید گتہ فیکٹری میں دو مزدور ہلاک۔ ذرائع کے مطابق گتہ فیکٹری میں کنویں میں نصب موٹر خراب ہوگئی تھی۔مزدور کنوئیں میں موٹر مرمت کرنے اترے تھے کہ بے ہوش ہوگئے۔ریسکیو1122 اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی تاہم اس وقت تک دونوں مزدور جاں بحق ہو چکے تھے، ریسکیو1122 نے لاشیں نکال کر فیکٹری مالکان کے حوالے کر دی۔ فوت ہونے والے مزدور کوٹرادھاکشن کاعارف ولد فرمان اورچک38 کا
علی اکبر ولد عظمت تھے۔

یہ بھی پڑھیں  پنجاب حکومت نے تقرر و تبادلوں کے لیے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی
error: Content is Protected!!