شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر:شبیر پیپرملز کے بوائلر فیول میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

جمبر:شبیر پیپرملز کے بوائلر فیول میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں روہی نالے کے قریب واقع شبیر پیپرملز کے بوائلر فیول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریکسیو 1122 کی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر نہ صرف آگ پر قابو پالیا بلکہ فیکٹری کو بڑے نقصان سے بھی بچا لیا۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: نادرا دفتر کی توسیع نہ ہونے سے سائلین مشکلات سے دوچار