شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر:مین اڈا پر واقع کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات

جمبر:مین اڈا پر واقع کریانہ سٹور پر ڈکیتی کی واردات

جمبر(نامہ نگار) جمبر مین اڈا پر واقع شوکت کریانہ سٹور پر سر شام ڈکیتی کی واردات ۔ ذرائع کے مطابق تین افراد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر آئے اور جمبر مین اڈا پر واقع شوکت کریانہ سٹور میں داخل ہوگئے اور گن پوائنٹ پر سارے دن کی سیل کو چھین کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:چوکی انچارج دینا ناتھ نےبدنام زمانہ منشیات فروشوں کے پانچ رکنی گینگ کوگرفتارکرلیا

What is your opinion on this news?