پاکستانتازہ ترینعلاقائی

جمبر: گتہ فیکٹری کے بوائلر میں زوردار دھماکا

پانچ افراد ہلاک، متعدد زخمی

پتوکی(نمائندہ جمبر)پھول نگر کے قریب ملتان روڈ پرواقع نجی گتہ فیکٹری کے بوائلر میں اچانک زور دار دھماکا ھوا ہے اور بواٸلر میں آگ بڑھک اٹھی جس سے پانچ افراد موقع پرہی جھلس کرجانبحق ھو گٸےجبکہ متعدد افراد زخمی ھوٸے ہیں فاٸر برگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے مصروف ہیں جبکہ ریسکیو کی جانب سے جانبحق افراد کی ڈیڈ باڈیاں اور زخمیوں کو نکالا جا رہا ھےپتوکی ملتان روڈ پر واقع گتہ اینڈ پیپر ملز کا بوائلر آج علی الصبح اچانک پھٹ گیا بوائلر پر کام کرنے والے پانچ مزدور موقع پر جانبحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر پھول نگر ٹراما سنٹر منتقل کیا گیاحادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 موقع پر پہنچ گئی اور آپریشن شروع کر دیا زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت نازک ہیے جنہیں لاہور ریفر کر دیا گیا ریسکیو زراٸع کے مطابق آپریشن جاری ھے جس میں مزید ہلاقتوں کا خدشہ بتایا جا رہا ھے

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والوں کا اصل چہرہ عوام نے بلدیاتی انتخابات میں دیکھ لیا،طاہر محمود

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker