تازہ ترینعلاقائی

جمبر:مہنگائی کے خلاف چھاپے، خلاف ورزی کرنے پردکانداروں کوجرمانے، ایک دکان سیل

جمبر(نامہ نگار)جمبر میں اے ڈی جی ایل پتوکی کے چھاپے، جمبر مین اڈا پر پھلوں کی 4 دکانوں پر1000روپے  جرمانہ عائد کیا اور ساتھ میں سخت وارننگ بھی دی۔ کریانہ سٹوروں پربھی چھاپہ مارا اور انہیں بھی جرمانہ کیا ۔ ریٹ لسٹ لگانے کی بھی وارننگ دی۔ دودھ دہی کی ہوٹل پر زیادہ چارجز وصول کرنے پر جرمانہ عائد کیا۔ ایک موبائل شاپ کو سیل بھی کیا گیا۔ موبائل شاپ والا دفعہ 144 اور کروونا سوشل ڈیسٹنس کی خلاف ورزی کررہا تھا ۔ اے ڈی جی ایل عمر نے جمبر کے دکانداروں کو وارننگ دی کہ وہ حکومتی ریٹ لسٹ پر اشیا خورد نوش فروخت کریں خود ساختہ مہنگائی کی تو مزید جرمانے یا دکان بھی سیل ہوسکتی ہے’

یہ بھی پڑھیں  نمازمیں شفاء ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker