تازہ ترینعلاقائی

جمبر:ٹاون کمیٹی جمبر کے سی او نے غلے والے سکول میں لگی کوڑی کی صفائی کرادی

جمبر(نامہ نگار) جمبر میں غلہ والے سکول میں لگی کوڑی کو ٹاؤن کمیٹی جمبرکے سی او نے ختم کرادیا۔ پوسٹ آفس جمبر کے ساتھ ایک پرانا سکول جو غلے والے سکول کے نام سے مشہور تھا اس میں عوام نے گند پھینک پھینک کر کوڑی کا ڈھیر بنا دیا تھا ۔ کئی بار انتظامیہ سے مطالبہ کیا مگر ہر دفعہ ٹلخا دیا جاتا تھا اس بار سی او ٹاؤن کمیٹی طیب مقصود کی خصوصی دلچسپی کی بدولت اس کا صفایا کرادیا گیا ہے۔ جمبر کی عوام  نے سی او کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:آل سندھ روینو ایمپلائیز ایسوسی ایشن کا تنخواہیں جاری نہ کرنے کے عمل کے خلاف احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker