علاقائی

جمعیت علماپاکستان کےمولانا محمد قاسم کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا

کوئٹہ(بیوروچیف) کوئٹہ میں جمیعت علما پاکستان کے رہنما مولانا محمد قاسم کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔۔ مشتعل شہریوں نے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سریاب روڈ پر دھرنا دیا مولانا قاسم جے یو پی بلوچستان کے صدر عبدالقدوس ساسولی کے چچا تھے ۔۔ وہ نماز جمعہ پڑھانے جامع مسجد نورانی جا رہے تھے کہ سریاب روڈ پر برما ہوٹل کے قریب ایک شخص نے پستول سے فائرنگ کر دی ۔۔ جس کے نتیجے میں مولانا قاسم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔۔ مولانا قاسم کے قتل پر شہریوں نے سریاب روڈ پر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:علاقہ بھر کی مساجد میں علمائے اکرام کی ویلنٹان ڈے کی مذمت۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker