جماعت اسلامی پاکستان(مانیٹرینگ سیل) کے مرکزی نائب امير سراج الحق کو گرفتار کرکے کچھ دیر بعد رہا کردیا گیا۔ سراج الحق کو باجوڑ آپريشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے اور روڈ کو بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گيا تھا، تاہم کچھ ہی دیر میں ڈسٹرکٹ اينڈ سيشن جج نے ان کی رہائی کے جاری کرديے۔ رہائی کے بعد پريس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وہ قبائلی عوام کے حقوق کے لیےجدوجہد جاری رکھيں گے۔
You must be logged in to post a comment.