پاکستانتازہ ترین

جمشید دستی کا آزادی مارچ میں جنوبی پنجاب سے بڑا قافلہ لے جانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ سیل) آزادی مارچ کیلئے جمشید دستی نے بھی آستینیں چڑھالیں، رکن قومی اسمبلی نے عمران خان کی جانب مارچ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ جمشید دستی نے بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی اور آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا۔ جمشید دستی نے عمران خان کے مؤقف کی بھرپور تائید کی اور کہا کہ 14 اگست کو جنوبی پنجاب سے بڑا قافلہ اسلام آباد پہنچے گا۔ جمشید دستی نے پی ٹی آئی کا آزادی مارچ عوام کے دلوں کی آواز قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں  لاپتہ افراد،سریاب روڈسےلاپتہ4افراد بازیاب،آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker