پاکستانتازہ ترین

پارلیمنٹ کی اندرونی کہانی بے نقاب کرنے والے جمشید دستی دس اپریل کو چنیوٹ آئیں گے

چنیوٹ(بیورو رپورٹ)حق اور سچ کی زبان بولنے اور ارکان پارلیمنٹ کی اندرونی کہانی بے نقاب کرنے والے جمشید دستی دس اپریل کو چنیوٹ آئیں گے تفصیلات کے مطابق ممتاز سماجی و مزدور رہنما ارشد قمر گروا نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ مزدورکی حقوق کی اسمبلی میں جنگ لڑنے والے ایم این اے جمشید دستی دس اپریل کو چنیوٹ آئیں گے وہ چنیوٹ جھنگ روڑ پر واقع کانجو موڑ پر آل پنجاب والی بال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں  باجوڑ مدرسے کے بچوں، تم بھی ہمیں یا دہو!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker