تازہ ترینعلاقائی

جام شورو:مختلف مذہبی سیاسی سماجی تنظیموں کی جانب سے پرامن احتجاج

جام شور(نامہ نگار) تفصیلات کی مطابق پورے ملک میں گستاخ رسولﷺ فلم کے خلاف احتجاج میں ضلع جامشوروں کی عوام بھی سڑکوں پر نکل آیی جمعہ کی نماز کے بعد خورشید چوک سے اہلیسنت ولجمات کی ایک بہت بڑی ریلی جس کی قیادت امان اللہ اور قاری شاہد کر رہے تھے کوٹری پھاٹک تک پہنچے اس دوران اور تنظیمیں بھی شامل ہوگی اور سب کے زبان پر ایک ہی نعرہ تھا ۔گستاخ رسولﷺ کی ایک ہی سزا، سر تن سے جدا ،سر تن سے جدا ۔ عوام کے جوش کا یہ عالم تھا کے ٹیری جونز کے پتلے کو اپنے مقام سے پہلے ہی مار مار کے آگ لگادی۔ جامشوروں میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ضلع جامشورو کے صدر لعل محمد بروہی اور جاوید خٹک کر رہے تھے جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی

یہ بھی پڑھیں  سبی:خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے علمدار شہید ایف سی اسکول سبی میں پروقار تقریب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker