تازہ ترینعلاقائی

مسلم لیگ (ن) ضلع جامشوروں کے صدرکی اہلیہ کا قتل کھلی دہشت گردی ہے ۔ خالد عزیزآرائیں

pmlnجامشورو(نامہ نگار) اتوار کی شب رات کو نامعلوم افراد نے مسلم لیگ (ن) ضلع جامشوروں کے صدر نثار چانڈیوں کی غیرموجودگی میں اس کے گھر میں گھس کر اسکی اہلیہ کو قتل کر کے فرار ہو گئے خالد عزیز آرائیں نے اس واقعہ کو کھلی دہشت گردی اور سخت الفاظ میں مذمت کی انہوں نے کہا کے یہ جمہوریت کو ملیامیٹ کرنے کی ایک گھناؤنی سازش ہے ہر محب وطن اس واقعہ کی مذمت کرے گا۔خالد عزیز آرائیں نے کہا کے حکومت عوام کی جان مال کی تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے دہشت گردوں نے شہر میں ڈیرے جمارکھے ہیں حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے ۔مسلم لیگ کے اطلاعات سیکریٹری جمال عارف سہروری نے کہا کہ نثار چانڈیوں کے دکھ میں مسلم لیگ (ن) برابر کی شریک ہے ۔انہوں نے I.G.اورD.I.Gحیدرآباد سے اپیل کی ہے کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  مطالبات نہ مانےتو27 دسمبر کو نواز حکومت کیخلاف تحریک کا اعلان کریں گے،خورشید شاہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker